کوئٹہ کراچی کو روندتے ہوئے پھر سرفہرست آ گیا
From the Blog cricnama کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ویوین رچرڈز کی نگرانی میں اب ایک ایسی مشین بن چکے ہیں، جس کا ہر پرزہ اپنی جگہ بھرپور انداز سے کام کر رہا ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے 14 ویں مقابلے میں انہوں نے کراچی کنگز کو ایک مرتبہ پھر زیر کرکے لیگ میں سرفہرست پوزیشن مضبوط کرلی ہے کیونکہ چھ مقابلوں میں کوئٹہ نے صرف ایک شکست کھائی ہے۔ جبکہ کراچی پورے سیزن میں اب تک 'روایتی حریف' لاہور کو دو شکستیں دینے کے علاوہ کچھ حاصل نہیں کرسکا جو لیگ کی مہنگی ترین ٹیم کے لیے تشویش کا لمحہ ہے۔ شارجہ میں جاری مرحلے کے مقابلے میں کراچی نے سوائے ٹاس جیتنے کے سوا کوئی کامیابی حاصل نہیں کی۔ نعمان انور کی ایک اور ناکامی اور اپنے بہترین کھلاڑی روی بوپارا کا جادو نہ چل پانے کی وجہ سے کچھ بات بن نہ سکی۔ شعیب ملک نے 38 گیندوں پر 45 رنز بنا کر کچھ کرنے کی کوشش کی لیکن انہیں سوائے جیمز ونس کے 23 رنز کے کسی کا ساتھ میسر نہ آیا۔ مڈل آرڈر pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
سفرنامہ روم۔ ویتوریانو Vittoriano
From the Blog urduonline ویتوریانو Vittoriano المشہور قیصر روم کا محل اطالیہ یا اٹلی کا "انتخابی نشان" یہ عمارت جوکہ منصوب ہے،اطالیہ کے پہلے بادشاہ ویتوریو ایمانیویلےدوئم Vittorio Emanuele II کے نام سے۔ دیکھنے میں یہ ایک بہت بڑا محل ہے، عام طور پر پاکستانی اسے قیصرروم کا محل کہتے ہیں ۔ یہ ایک یادگاری عمارت ہے، جس کو ویتوریانو یا پھر سرزمین کی قربان گاہ کے طور پر بھی جانا جاتا ہے۔ یہ ایک قومی یادگار ہے جو اٹلی کے دارالحکومت روم میں واقع ہے۔ اور مشہور اطالوی ماہرتعمیرات Giuseppe sacconi کا ڈیزائنر کردہ ایک شاہکار ہے۔ اس عمارت کا نام "ویتوریانو" اطالیہ کے پہلے بادشاہ ٗویتوریو ایمانیولے دوئم کے نام سے لیا گیا ہے۔ اس بادشاہ نے آج کے اطالیہ متحد کیا تھا جو بہت سی چھوٹی چھوٹی ریاستوں میں بٹا ہوا تھا۔ بس پھر کیا ہے اطالیہ میں ہر شہر میں ان صاحب کے نام کی مرکزی گلی ہوتی ہے، کوئی کھلی سی سpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment