کوئٹہ کراچی کو روندتے ہوئے پھر سرفہرست آ گیا
From the Blog cricnama کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ویوین رچرڈز کی نگرانی میں اب ایک ایسی مشین بن چکے ہیں، جس کا ہر پرزہ اپنی جگہ بھرپور انداز سے کام کر رہا ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے 14 ویں مقابلے میں انہوں نے کراچی کنگز کو ایک مرتبہ پھر زیر کرکے لیگ میں سرفہرست پوزیشن مضبوط کرلی ہے کیونکہ چھ مقابلوں میں کوئٹہ نے صرف ایک شکست کھائی ہے۔ جبکہ کراچی پورے سیزن میں اب تک 'روایتی حریف' لاہور کو دو شکستیں دینے کے علاوہ کچھ حاصل نہیں کرسکا جو لیگ کی مہنگی ترین ٹیم کے لیے تشویش کا لمحہ ہے۔ شارجہ میں جاری مرحلے کے مقابلے میں کراچی نے سوائے ٹاس جیتنے کے سوا کوئی کامیابی حاصل نہیں کی۔ نعمان انور کی ایک اور ناکامی اور اپنے بہترین کھلاڑی روی بوپارا کا جادو نہ چل پانے کی وجہ سے کچھ بات بن نہ سکی۔ شعیب ملک نے 38 گیندوں پر 45 رنز بنا کر کچھ کرنے کی کوشش کی لیکن انہیں سوائے جیمز ونس کے 23 رنز کے کسی کا ساتھ میسر نہ آیا۔ مڈل آرڈر pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
اول المسلمین - یتیم - 7
From the Blog omer-urduشاید، محمد صلعم کے ساتھ یہ ماجرا چالیس سال کی عمر میں ہی پیش آنا طے تھا۔ مشرق وسطی میں چالیس کے عدد کو باعث برکت اور نیک شگون سمجھا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر بدوؤں کے یہاں یہ عدد سوفتہ ، یعنی بیماری کی حالت میں شفائے کلی کی کنجی سمجھی جاتی تھی۔ بدو چالیس جڑی بوٹیوں کو اچھی طرح پیس کر ،پھر خالص مکھن اور زیتون کے تیل میں گھول کر ایک ملغوبہ تیار کر لیا کرتے تھے۔ اس ملغوبہ کو 'pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment