چارسدہ یونیورسٹی میں مرنے والے مویشی نہیں انسان تھے
From the Blog pakteahouse تحریر : عماد ظفر [image: charsada] چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی کو نشانہ بنا کر دہشت گردوں نے ایک بار پھر نہتے افراد کے خون سے ہولی کھیلی۔4دہشت گرد باچا خان یونیورسٹی میں داخل ہوئے اور یونیورسٹی کی حفاظت پر معمور عملے سے جھڑپ کے بعد ان کو ہلاک کرتے ہوئے اساتذہ اور طالب علموں کو بھی نشانہ بنانے میں کامیاب ہو گئے۔ موجودہ حملوں کی لہر دیکھی جائے تو صاف اندازہ ہوتا ہے کہ دہشت گرد تعلیمی اداروں کو نشانہ بنا کر جہالت کے اندھیروں کو ملک پر مسلط کرنے کے درپے ہیں۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اس وقت تک 29 افراد اس حملے میں جان گنوا چکے ہیں۔ اس بربریت ناک سانحے میں کتنے طالب علم اساتذہ یا قانون نافذ کرنے والے اداروں کے جوان ہلاک ہوئے یہ ایک بے معنی سوال ہے۔ ہم پے در پے ایسے سانحات کو دیکھنے اور سہنے کے عادی ہو چکے ہیں۔ لاشوں کی تعداد کتنی ہے زخمی کتنے ہیں یہ سوالات اور تجسس ایسے سانحاتpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment