ارباب اختیار کے لئے کسوٹی
From the Blog pakteahouse تحریر: طاہر احمد بھٹی، فرینکفرٹ۔ جرمنی [image: Qadiani] جب پشاور سکول واقعے کے بعد اوپر تلے میٹنگز کر کے NAP کا مژدہ سنایا گیا اور ایک یکسوئی اور یکجہتی کا سماں پیدا ہوتا نظر آیا تو میں نے تبادلۂ خیال اور نیک خواہشات کے رنگ میں اپنے ایک دوست کو پاکستان فون کیا اور ان اقدامات اور افواج اور حکومت کے ایک ہی مقصد کے حصول کے لئے گامزن ہونے پر کچھ زیادہ سرخوشی کا اظہار کیا تو موصوف نے میری بات کاٹ کے کہا کہ ٹھہرو جی۔۔۔میں آپ کو ایک کسوٹی دیتا ہوں۔ ان کی کسوٹی سے پہلے میں ان کا تعارف کروا دوں۔ موصوف اس وقت SSP تھے۔ قابل اور دیانتدار افسر ہیں۔ سنی العقیدہ مسلمان ہیں۔ اپنی تنخواہ پہ قانع لائف سٹائل رکھتے ہیں اور نماز روزہ کے پابند ہیں۔ نام لکھنا نا مناسب ہے مگر خدا کے فضل سے چاک و چوبند اور حاضر سروس ہیں۔ کہنے لگے۔۔"اگر تو دو کام موجودہ سسٹم نے کر لئے تو پاکستان اپنی ترقی و استحکام کی pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment