زلزلے کے بعد کی ابتر صورتحال
From the Blog pakteahouse تحریر: عماد ظفر [image: earthquake] ملک میں سوموار کی دوپہر شدید زلزلے نے ایک اضطرابی کیفیت پیدا کر دی ہے. ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 8.1 ریکارڈ کی گئی جو کہ اکتوبر 2005 کے ہولناک زلزلے سے بھی بہت زیادہ تھی. جس وقت یہ مضمون لکھا جا رہا ہے اس وقت تک ملک بھر میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 200 کے لگ بھگ ہے اور ان میں اضافے کا بھی خدشہ ہے ابھی مالی نقصانات کا تخمینہ لگانا ممکن نہیں. زلزلے پوری کائنات میں آتے ہیں اور ان کی سائنسی توجیہہ ہوتی ہے. جیولاجیکل تبدیلیوں کے باعث زمین کے نیچے موجود پلیٹوں کی نقل و حرکت سے زلزلے آتے ہیں اور یہ سلسلہ لاکھوں سال سے جاری ہے لیکن ہم لوگ اسے بھی خدا کی رضا سمجھ کر احتیاطی تدابیر اختیار کرنے سے گریز کرتے ہیں. ایسے سانحات کے فورا بعد الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر زلزلوں کو بد اعمالیوں اور کرپٹ حکمرانوں کے سر تھوپ کر عوام کو خوب چورن بیچا جاتا ہے. کpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment