آئی ڈونٹ بائے اٹ
From the Blog umairmalikاپنے وطن سے محبت یا اپنی افواج کی قربانیوں کی قدر اور اپنے شہداء سے اظہار عقیدت اس بات سے ہی کیوں مشروط ہے کہ ہم اس ورژن سے ہٹ کر نہیں سوچ سکتے جو ہمیں ساری زندگی کتابوں میں پڑھایا گیا ہے؟ کہنے والے کہتے ہیں کہ تاریخ ہمیشہ فاتح کا ساتھ دیتی ہے، بالکل درست۔ لیکن فاتح کون ہے یہ آپ اسی تاریخ سے اخذ نہیں کر سکتے جو اس نے خود لکھی ہو۔ اگر آج کے اس جدید اور انٹرنیٹ کے دور میں بھی آپ وہی چند سکول کی کتابوں والے جملے دہرا کر ایک نئی جنگ بیچنے کی کوشش کررہے ہیں تو بہت معذرت کے ساتھ "آئی ڈونٹ بائے اِٹ!"۔pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے پہلے دن کا احوال
From the Blog cricnamaبالآخر جس لمحے کا شائقین کرکٹ کو انتظار تھا وہ اب آچکا ہے کہ قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کا باقاعدہ آغاز آج ہوچکا۔ اگرچہ کوالیفائنگ راونڈ کا سلسلہ تو یکم ستمبر سے جاری ہے مگر عوام کی جانب سے اُس راونڈ کے لیے کچھ خاص دلچسپی دیکھنے میں نہیں آئی تھی کیونکہ اُن کے قومیpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment