سانحہ قصور کے مجرم ہم سب ہیں
From the Blog pakteahouse تحریر: عماد ظفر [image: Image via The Nation] Image via The Nation بچے سب کے سانجھے ہوتے ہیں. ایک معصوم سا وجود رکھنے والے پھولوں کی مانند جو اپنے وجود کی خوشبو سے چار سو مسرتیں اور مسکانیں بکھیر دیتے ہیں. انسانی زندگی کا سب سے حسین دور بچپن کا ہوتا ہے اور یہ دور انسان کی شخصیت کی بنیادہیں بھی بناتا ہے.بدقسمتی کہیے یا اخلاقی دیوالیہ پن یا پھر شاید انسانیت کا جنازہ کہ اس معاشرے میں بچے بھی جنسی ہوس اور تشدد سے محفوظ نہیں.ابھی آرمی پبلک سکول کے بچوں کی شہادت کے زخم بھرنے بھی نہیں پائے تھے کہ ملکی تاریخ کا ایک بدترین جنسی ہوس کا سانحہ منظر عام پر آ گیا.قصور کے نزدیک اس سانحے میں تازہ ترین تحقیقات کے مطابق 280 سے زائد بچوں کو جنسی ہوس کا نشانہ بنایا گیا جبکہ تقریبا چار سو کے لگ بھگ جنسی تشدد کی فلمیں بھی برآمد ہوہیں. یہ وڈیوز پچاس پچاس روپے کے عوض اسی معاشرے میں فروخت کی جاتی رہیںpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment