لیلۃ القدر
From the Blog qalamkarwan [image: lailatul-qadr] ہے ہزاروں رات سے افضل یہ رات (ہے نزول رحمت پروردگار ! ) اس مبارک رات جبرائیل امین ، عرش سے ہوتے ہیں نازل خاک پر ( اپنے پیچھے لیکر نورانی ہجوم ) مانگنے والوںپر پو پھٹنے تلک، بانٹتے رہتے ہیں رحمت بے حساب اس شب اقدس میں ہوتی ہیں دعائیں مستجاب ! آتش دوزخ سے ملتی ہے نجات ! حضرت عباس نے پوچھا رسول پاک سے ، کیا کوئی ایسا بھی ہے جس کی نہیں ہوگی نجات ؟ آپ نے دکھ سے یہ فر مایا کہ ہاں میری امت میں ہیں ایسے چار لوگ ایک شرابی، ایک حاسد ، وہ جو نہ رکھے صلہ رحمی کا پاس ِ اور جو توڑے تعلق جیتے جی ماں باپ سے ۔۔۔ شمیم فاطمہ pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment