آپریشن ضرب عضب اورخطے میں قیام امن کا خواب
From the Blog pakteahouse تحریر: محمد شعیب عادل [image: rahil] نومبر 2013 میں جب آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے اپنے عہدے کا چارج سنبھالا تو حسبِ روایت پاکستانی میڈیا نے انہیں ایک پیشہ ور سپاہی کا خطاب دیا جس کا کام سیاست نہیں ملکی سرحدوں کی حفاظت کرنا ہوتا ہے ۔مگر پاکستان جیسے پسماندہ ملک میں طاقت کا اپنا نشہ ہوتا ہے جس کے لیے کسی اصول و ضابطہ کی اہمیت نہیں ہوتی ۔ لہذا جیسے جیسے وقت گذرتا ہے تو نئے آنے والے فوجی سربراہ کی سیاست میں دلچسپی گہری ہوتی چلی جاتی ہے۔جنرل راحیل شریف کے متعلق بتایا گیا کہ وہ دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خاتمے میں سنجیدہ ہیں اور قوم کو ایسٹیبلشمنٹ کی پچھلے چودہ سالوں کی دوغلی پالیسیوں سے نجات دلانا چاہتے ہیں۔ وہ اچھے اور برے طالبان کی تمیز بھی ختم کر چکے ہیں۔لہذا نواز حکومت کی طرف سے طالبان کے خلاف کسی فیصلہ کن آپریشن میں لیت ولعل کے بعد انہوں نے اپنے طورسے جون 2014 میں آپریشن، pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment