خراج تحسین، گال کے 'گم گشتہ' ہیرو اسد شفیق کو
From the Blog cricnamaگال کے خوبصورت میدان کے پس منظر کے ساتھ پاکستان کو فتح کا جشن مناتے ہوئے دیکھے زمانہ گزر گیا۔ جب 2000ء میں سمندر کے کنارے اور ایک تاریخی قلعے کے قریب واقع اس میدان پر پاکستان نے اپنا پہلا ٹیسٹ کھیلا تھا تو فتح نے اس کے قدم چومے تھے، لیکن وہ دن اور آج کا دن، پاکستان کو یہاں دوبارہ جیتنے میں 15 سال لگ گئے۔ نہ صرف گال بلکہ یہ سری لنکا کی سرزمین پر ہی پاکستان کی 9 سال بعد کسی ٹیسٹ میں پہلی کامیابی ہے۔ "جیت کے کئی وارث ہوتے ہیں"، اس لیے اس فتح کے بعد بھی کئی نام ایسے ہیں، جو مرکزی کردار کی حیثیت سے ذہن میں آتے ہیں۔ یاسر شاہ کی دوسری اننگز میں تباہ کن باؤلنگ، جس کی بدولت وہ سری لنکا میں ایک اننگز میں 6 یا زیادہ وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی اسپن گیندباز بنے۔ پھر سرفراز احمد کے برق رفتار 96 رنز کون بھلا سکتا ہے کہ جس نے میچ کا نقشہ ہی تبدیل کردیا ہے، اور بعد میں وکٹ کیپر کو میچ کے بہتریpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment