اللہُ اللہُ ۔ اللہُ اللہُ کا اثر
From the Blog theajmals میں بال سر کے کٹوانے حجام کی دُکان پر گیا ۔ وہاں ایک خاتون ایک ڈیڑھ ماہ کے بچے کو گود میں لئے بیٹھی تھیں اور حجام بچے کے سر کے پورے بال اُسترے سے اُتا رہا تھا ۔ خاتون بچے کی دادی دکھائی دیتیں تھیں ۔ بچے نے رونا شروع کر دیا تو خاتون نے اللہُ اللہُ ۔ اللہُ اللہُ کا ورد شروع کر دیا ۔ بچہ خاموش ہو گیا ۔ خاتون کے خاموش ہونے کے چند لمحے بعد بچہ پھر رونے لگا اور اس بار چِلانے لگا ۔ خاتون نے پھر اللہُ اللہُ ۔ اللہُ اللہُ کا ورد شروع کر دیا اور جب تک بچہ بھر پور نینڈ نہ سو گیا وہ خاموش نہ ہوئیں اس سے مجھے یاد آیا ۔ ہمارے ہاں ایک عورت ڈیڑھ دو ماہ کے بچے کے ساتھ آئی ۔ کچھ دیر بعد بچہ بھوک سے رونے لگا ۔ اُ کی ماں نے اُسے تھپکاتے ہوئے 4 بار اللہ اور ایک بار پہلا کلمہ کا ورد شروع کیا ۔بچہ دو تین منٹ کے اندر سو گیا اللہ کے کلام کا بہت خوشگوار اثر ہوتا ہے ۔ شاید اسی لئے مسمان گھرانوں میں اللہ pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment