مُلا کا اِسلام اور۔۔۔ میرے مولا کا اِسلام اور۔۔۔!!!
From the Blog pakteahouse تحریر: عدیل اورنگزیب [image: Islamic Reformation4] شمال مشرقی لندن کی اِس وسیع وعریض مسجد میں حسب معمول جمعہ کی نماز کے وقت تِل دھرنے کی جگہ نہ تھی۔ مجھے جس صف میں جگہ ملی، عین اسکے پیچھے پیلے رنگ کی بالٹیوں کی ایک قطار تھی، جن پر "چندہ برائے تعمیر مسجد" ، "صدقہ" ، "زکوٰۃ" جیسے سٹکر چسپاں تھے۔ سفید عربی عمامہ میں پاکستانی امام نے انگریزی میں اپنے خطاب کا آغاز کیا۔ امام صاحب نے اپنی تقریر کی ابتدا، پاکستان سے تشریف لائے اپنے خصوصی مہمان کے تعارف سے کی، جو وہاں مدارس اور مساجد کا ایک وسیع نیٹ ورک چلاتے ہیں۔ انہوں نے اپنے معزز مہمان کی طرف سے ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے ماضی میں دل کھول کرانکی مالی مدّد کی جس کی بدّولت ہزاروں طلبا فیض یاب ہوئے اور ہو رہے ہیں۔ جب امام صاحب نے بتایا کہ کیسے فرشتے اللّہ کی راہ میں دینے والے کی مغرفت کی دُعا کرتے ہیں اور نہ دینے والوں کی pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Last Night I Dreamt
From the Blog sonyarehman *By Sonya Rehman* Last night I dreamt I was home, But I was in the middle, Not really here, And not really *there*, Hundreds of miles away, My mother told me, She was walking behind me, The pavement was broken, And as I walked, Never once looking behind my shoulder, She walked behind me, In different timezones, A mother and a daughter adjusted to a strange new-ness, Of loss, And a birth, In the cracked pavements, Miniature roses grew like moss, In a city of insipid dreams, Lonely cab drivers, And men madly in love with numbers, I find my way through the miasma, Laughing with a psychic about a 'love curse,' And allowing the now to just *be*, *Arrey* ma, How I miss your *daal chawal*, Cooked just for me. [These desi restaurants don't cut it]. [image: tumblr_spakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment