آئرلینڈ کو سب سے بڑا امتحان درپیش
From the Blog cricnama زمبابوے کے خلاف بمشکل کامیابی، بھارت سے بری طرح شکست اور اس کے بعد ویسٹ انڈیز کو چاروں خانے چت کرنے والا جنوبی افریقہ اب اپنے چوتھے مقابلے میں آئرلینڈ کا سامنا کرنے جا رہا ہے۔ جنوبی افریقہ تو خوش ہوگا لیکن آئرلینڈ سخت دباؤ میں ہے جسے 'ون مین آرمی' یعنی ابراہم ڈی ولیئرز کا سامنا کرنا ہوگا جنہوں نے ابھی پچھلے مقابلے میں ہی ویسٹ انڈیز کو 66 گیندوں پر 162 رنز مارے ہیں۔ آئرلینڈ نے عالمی کپ کا آغاز تو بڑے دھواں دار انداز میں کیا اور ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر عالمی کپ کا پہلا، اور اب تک کا واحد، اپ سیٹ بھی کیا۔ اس کے بعد متحدہ عرب امارات کو شکست دے کر دو مقابلوں سے چار پوائنٹس سمیٹ لیے ہیں اور وقت گروپ 'بی' میں تیسرے نمبر پر ہے۔ لیکن ناک آؤٹ مرحلے سے پہلے اب ان کا کڑا امتحان شروع ہو رہا ہے۔ انہیں جنوبی افریقہ کے بعد بھارت، زمبابوے اور پاکستان سے بھی کھیلنا ہوگا لیکن ان سب سے پہلے ابرpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment