You need a JavaScript enabled browser to view this website.

. .

Pakistan Blogs - Aggregator and Blogging Network

The most comprehensive roundup of Pakistani blogs, bloggers and the Pakistan blogging community.
Submit Your Blog
Extensive coverage of Pakistani blogs, bloggers and the Pakistan blogging community.
15:54

کنزیومرازم

From the Blog pakteahouseاندیل علی [image: consumerism] وہ: ہاں بھئی کون سا موبائل استعمال کر رہے ہو آج کل؟ میں: یہ والا! وہ: او ہو یہ تو سستا موبائل ہے بھئی تم یہ والا موبائل استعمال کرو؟ میں: بھائی ان دونوں میں صرف لمبائی، چوڑائی کا فرق ہے، باقی کیا فرق ہے؟ مجھے کیا پڑی اتنا مہنگا و نازک موبائل خریدوں؟ وہ: میرے دوست معذرت کے ساتھ اگر معاشرے میں اپنی ساکھ بنانی ہے تو تمہیں یہ سستا موبائل ترک کرنا ہوگا! میں: یار یہ کیا بات ہوئی؟ مطلب میرا خاندان، حشب، نسب، تعلیم اور ملازمت چھوڑ کر لوگ میری اوقات کا حساب میرے موبائل سے لگائیں گے؟ وہ: ہاں! ایسا ہی ہے، جب تک تمہارے ہاس یہ لیٹسٹ، ۱۵ یا ۲۰ میگا پکسل والا کواڈ کور موبائل نہیں ہوگا، لوگ تمہیں منہ نہیں لگائیں گے، چاہے تم کتنے ہی شریف کیوں نہ ہو! کتنے ہی خاندانی کیوں نہ ہو! بھائی اسی کو اٹینڈرڈ کہتے ہیں۔ میں: ارے بھاڑ میں جائے یہ اسٹینڈرڈ میں تو اپنا پرانا موبائل بpakistanblogs.blogspot.comRead Full PostComments

Media as Weapon

From the Blog mtrtmk In 1946, the Nuremberg Tribunal prosecutor said of the German media: "The use made by Nazi conspirators of psychological warfare is well known. Before each major aggression, with some few exceptions based on expediency, they initiated a press campaign calculated to weaken their victims and to prepare the German people psychologically for the attack… In the propaganda system of the Hitler State it was the daily press and the radio that were the most important weapons." Source: Why the rise of fascism is again the issue Look at the past, and look at what has been and is being done by Media (US media in particular). pakistanblogs.blogspot.comRead Full PostComments

ظرف

From the Blog jafar-haledilنوٹس بورڈ پر کلاس روم اور لیکچرر کا نام تلاش کرتے ہوئے نظر، رُستم علی ضیاء، پر پڑی تو پہلا خیال جو ذہن میں آیا وہ ایک لمبے تڑنگے، دس بج کے دس منٹ والی مونچھوں اور مصطفی قریشی جیسی آواز والی دبنگ شخصیت کا تھا۔ کلاس روم ڈھونڈتے ہوئے نئے بلاک کے ایک کمرے میں پہنچے تو پینتیس چالیس، انواع و اقسام کے لڑکے بالے پہلے سے موجود تھے۔ ہم بھی دم سادھ کے حسب معمول و عادت، پچھلے بنچوں پر جا کر تشریف فرما ہوگئے۔ کچھ توقّف کے بعد خاموشی سی چھا گئی اور منمناتی ہوئی سی ایک آواز سنائی دینے لگی۔ آواز کا مخرج البتہ سمجھ نہیں آرہا تھا۔۔ تھوڑا تردّد کیا اور ذرا اُچک کر دیکھا تو ایک منحنی سے مُعنّک صاحب، جو ٹنڈولکر کے ہم قد تھے، پروفیسرانہ مونچھیں اور صورت پر ثقلین مشتاق جیسی معصومیت لیے کچھ کہہ رہے تھے۔ ہم نے آخری بنچ کو چھوڑ کے دو بنچ آگے ہجرت کی تو آواز کچھ واضح ہوئی۔ وہ اپنا تعارف کرارہے تھے اور وہی pakistanblogs.blogspot.comRead Full PostComments

https://pakistanblogs.blogspot.com/2015/03/blogged-pages-3320151054.html 2185628972956831742 Pakistani Blog Posts

0 comments :

Submit your blog

Display our badge

Pakistan Blogs Simply insert the following html code in your blog to display our link button.

Disclaimer

All posts on this site are the opinion of their respective authors. PakistanBlogs .blogspot .com aggregates posts from original sources and assumes no responsibility for any expressed opinion and cannot be held liable. All posts posted 'as is' for the purposes of commentary and reference only. You may contact the author(s) by following the "Read Full Post" link with each post.

Contact Us

Please click here to contact us. Thank you.

Blog Archive