مر چلے ہم اس۔۔۔ ٹر کے ہاتھوں!
From the Blog qalamkarwan [image: computer-era] منیر نیازی کا بہت مشہور شعر ہے: تم نے تو کچھ عادت سی بنا لی ہے منیر! جس دیس میں رہنا، اکتائے ہوئے رہنا اپنا ذکر کریں تو ہمیں یہ بات یوں سچ لگتی ہے کہ ہمیں ٹیکنالوجی کے دور میں پیدا ہونے کا بہت قلق ہے۔ گھر میں موجود تمام تر مشینوں میں سر فہرست کمپیوٹر ہے جس سے ہم سب سے زیادہ گھبراتے ہیں! اب یہ بات نہیں کہ ہمارا تعلق کسی زما نہ قدیم سے ہے۔ گھر میں Ken Tech کا کمپیوٹر بڑے بھائی کی علمی ضرورت کے لیے موجود تھا جس پر دیگر بہن بھائی گیمز کھیلا کر تے تھے مگر سچ ہے کہ ہمیں اسکرین سے ٹکٹکی باندھے بیٹھے رہنا کسی صورت پسند نہیں! نہ پہلے تھا نہ اب ہے! اب آپ ہمیں بالکل ہی نا بلد نہ سمجھیں! اپنے تعلیمی پراجیکٹ کے لیے ایک مکمل کمپیوٹرائزڈ آلہ کے ساتھ کام کر نا پڑا تھا۔ ہمارے سپر وائزر نے بہت معمولی بریفنگ کرکے یہ ہمارے حوالے کر دیا۔ ہم نے بھی مقدار بھر ہی بات سمجھ کر کامpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment