بڑائی
From the Blog qalamkarwan [image: udaas-admi]تو پھر کیا سو چا آپ نے جمیلہ بیگم نے اخبا ر بینی میں مصروف اپنے شو ہر سے کہا بھئی کس با رے میں، غائب دما غی سے جوا ب آیا افوہ میں تو آپ کے اس شغل سے تنگ آ گئی ہو ں ،اس اخبا ر بینی نے تو آپ کو دنیا و ما فیہا سے بے خبر کر دیا ہے ،شادی میں چند ہی دن رہ گئے ہیں کیا تیاری نہیں کرنی؟ کیا مطلب کیسی تیا ری۔ کیسی با تیں کرتی ہو، یہ تیا ری شیا ری تو تم عورتوں کے کام ہیں۔ بھلا کیا مجھ کو پارلر جانا ہے یا کپڑوں پر کام بننے دینا ہے، باورچی و فر نیچر والے کو میں آرڈر دے چکا ہو ں، کلب بک ہو چکا ہے اب کیا تیا ری کرنی ہے رحیم صاحب نے جھلا تے ہو ئے کہا ما شا ء اللہ کیا سوچ ہے۔ کیا شادی کے نام سے یہی کچھ ذہن میں آتا ہے میر۱ مطلب تھا کہ آپ نے اپنے والدین و بہن بھا ئیوں میں سے جو جو آپ سے نارا ض ہے کیا اس کو منا لیا ہے۔ جمیلہ بیگم نے گو یا اپنے میا ں کی دکھتی رگ چھیڑتے ہو ئpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
بدلتا ہے آدمی رنگ کیسے کیسے
From the Blog theajmals بلا تبصرہ [image: col3]کیا جائے pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment