چشمِ تصور سے
From the Blog sadiasaherجنت اور دوزخ کا ذکر ھماری روز مرہ زندگی میں آتا رھتا ھے ۔ پاکستان میں تو بار بار آتا ھے کون جنتی ھے کون جہنم کا حقدار ھے ۔ زرا تصور کریں ۔ سب پاکستانی جنت میں چلے جائیں تو کیا ھوگا ۔ چشم تصور سے نظارہ کریں ۔ سب پاکستانی جنت میں گھوم رھے ھیں - میں نے تصور کیا ۔ آپ بھی نظارہ کریں - وہاں کیا دیکھا ایک مولانا دودھ اور شہد کی نہر کے کنارے بڑی گہری سوچ میں میں گم بیٹھے تھے کسی نے پوچھا مولانا آپ کن سوچوں میں گم ھیں اب تو ماشاء اللہ جنت میں آگئے ھیں مولانا نے ٹھنڈی آہ بھر کر کہا دودھ اور شہد کی نہر کے ساتھ اگر ڈیزل کی نہریں بھی ھوتی تو مزا آجاتا ایک صاحب پریشان پھر رھے تھے اتنا رزق بکھرا پڑا ھے اور کوئ سوئس بنک نہیں کچھ لوگ حوروں کی آوازپہ بھی سہم رھے تھے انھیں بوٹوں کی چاپ سنائ دے رھی تھی کچھ لوگ حوروں کے درمیان شیر کو ڈھونڈتے ھوئے پائے گئے ھجوم میں ایک نوpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment