شوق کی شدّت کو پھر سے آزمانا چا ہیے!
From the Blog qalamkarwan [image: hareem-e-adab]"مایوں، مہندی ہورہی ہے؟" "میلاد کا مہینہ شروع ہوگیا ہے کیا؟" "قرآن خوانی کی محفل منعقد کی جائے گی کیا؟" "نکاح ہے کیا کسی کا؟" یہ ہیں وہ جملے جو اجتماع عام کے دوران ادبی نشست کے انعقاد سے پہلے تیاریوں کے درمیان سننے کو ملے !اجتماع عام کے ہنگامہ پر ور ماحول میں ادبی نشست کا انعقاد ! جی کوئی مذاق نہیں !یہ تو سننے، سنانے اور تبصرہ کرنے کی محفل ہوتی ہے اور یہاں کی رونقیں ! معمول کی باتیں بھی سر گوشی کے انداز میں کان کے اندر گھس کر کرنی پڑتی ہیں۔ میگافون کے استعمال کا مشورہ آیامگر ایک تو یہ اس محفل کے شایان شان نہیں دوسرا اس کی دستیابی بھی ایک مسئلہ تھی لہذا اس رائے کو مسترد ہی کر نا پڑا اور یہ بہتر ہوا کہ بعد میں یہ تبصرہ سننے کو ملتا کہ ادبی نگارشات سنی جارہی ہیں یا چورن بیچا جا رہاہے۔۔۔ نگران بتول ثریّا اسماء مہمان خصوصی جبکہ حریم ادب، پنجاب کی نگران شاہدہ اکpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment