You need a JavaScript enabled browser to view this website.

. .

Pakistan Blogs - Aggregator and Blogging Network

The most comprehensive roundup of Pakistani blogs, bloggers and the Pakistan blogging community.
Submit Your Blog
Extensive coverage of Pakistani blogs, bloggers and the Pakistan blogging community.
00:26

سولر پینل

From the Blog m9maken سولر پینل صرف بجلی بنانے والے نہیں ہوتے بلکہ ان کی مدد سے دھوپ سے مختلف چیزیں، جیسے پانی وغیرہ بھی گرم کیا جاتا ہے۔ اس تحریر میں ہم صرف ان سولر پینل کی اقسام دیکھتے ہیں جن سے بجلی بنائی جاتی ہے اور یہ کہ ان اقسام میں سے پاکستان کیلئے کونسی بہتر ہے۔بجلی بنانے والے سولر پینل کو پی وی یعنی فوٹو وولٹیک پینل کہا جاتا ہے۔ سولر پینل دراصل سولر سیل کا مجموعہ ہوتا ہے، جس میں متعدد سولر سیل جوڑ کر ایک پینل تیار کیا جاتا ہے۔ سولر سیل کی عمومی عمر ۲۰ سے ۲۵ سال تک ہوتی ہے، لیکن یہ نہیں کہ اس عرصے کے بعد سولر سیل کام کرنا چھوڑ دیتا ہے، بلکہ اس کی کارکردگی کسی حد تک کم ہو جاتی۔ سولر سیل کی بنیادی طور پر تین اقسام ہیں، مونو کرسٹلائن سیل، پولی کرسٹلائن سیل اور تھِن فلم/ایمارفیس سیل۔ مونو کرسٹلائن، جیسا کہ نام سے ظاہر ہے، اس کا ایک سیل سیلیکون کے ایک کرسٹل سے تیار ہوتا ہے۔ یہ سیل عموماً کالے رنگ pakistanblogs.blogspot.comRead Full PostComments

سعید اجمل کے عالمی کپ سے باہر ہونے کا خطرہ ٹل گیا

From the Blog cricnama پاکستان سمیت تمام ممالک کو 7 جنوری 2015ء سے پہلے عالمی کپ کے لیے 15 رکنی حتمی دستوں کا اعلان کرنا ضروری ہے اور سعید اجمل کے پاس واپسی کے لیے بہت کم وقت تھا لیکن بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے قوانین ان کی عالمی کپ میں شرکت کی راہ ہموار کر سکتے ہیں۔ اگر 7 جنوری کے بعد بھی سعید اجمل کا باؤلنگ ایکشن شفاف قرار دیا جاتا ہے تو وہ عالمی کپ میں پاکستان کی نمائندگی کر سکتے ہیں اور اگر ان کا نام پہلے ہی دستے میں شامل کرلیا جاتا ہے اور وہ حتمی جانچ میں ناکام ہوتے ہیں تو ان کی جگہ کسی متبادل کھلاڑی کو شامل کیا جا سکتا ہے۔ [image: سعید اجمل کے لیے 7 جنوری سے پہلے باؤلنگ ایکشن کلیئر کروانا ضروری نہیں، وہ بعد میں بھی دستے میں شامل ہوسکتے ہیں (تصویر: AFP)] سعید اجمل کے لیے 7 جنوری سے پہلے باؤلنگ ایکشن کلیئر کروانا ضروری نہیں، وہ بعد میں بھی دستے میں شامل ہوسکتے ہیں (تصویر: AFP) ڈیڈ لائن میں اب صرpakistanblogs.blogspot.comRead Full PostComments

https://pakistanblogs.blogspot.com/2014/12/blogged-pages-251220141926.html 526460474272849445 Pakistani Blog Posts

0 comments :

Submit your blog

Display our badge

Pakistan Blogs Simply insert the following html code in your blog to display our link button.

Disclaimer

All posts on this site are the opinion of their respective authors. PakistanBlogs .blogspot .com aggregates posts from original sources and assumes no responsibility for any expressed opinion and cannot be held liable. All posts posted 'as is' for the purposes of commentary and reference only. You may contact the author(s) by following the "Read Full Post" link with each post.

Contact Us

Please click here to contact us. Thank you.

Blog Archive