محمد حفیظ ڈبل سنچری کے بہت قریب، اور ایک مرتبہ پھر محروم
From the Blog cricnama پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین شارجہ میں جاری تیسرا ٹیسٹ محض ایک دن میں روپ بدل چکا ہے۔ پہلے روز کے کھیل کے اختتام پر پاکستان بالادست مقام پر تھا تو دوسرا روز مکمل ہونے پر نیوزی لینڈ ایسی پوزیشن پر ہے کہ مقابلہ اس کی گرفت میں دکھائی دیتا ہے۔ پاکستان سے جتنی بدترین کارکردگی کی توقع کی جا سکتی تھی، وہ اس نے شارجہ ٹیسٹ کے دوسرے دن کے کھیل میں دکھائی ہے۔ پہلے صرف 66 رنز کے اضافے سے اپنی آخری 7 وکٹیں گنوائیں اور پھر صرف 45 اوورز میں نیوزی لینڈ سے 249 رنز کھا بیٹھا اور وکٹ بھی صرف ایک حاصل کر پایا۔ اس پوری صورتحال میں شائقین کو جو مایوسی ہوئی، محمد حفیظ کے 197رنز پر آؤٹ ہوجانے کے بعد اس میں مزید اضافہ ہوا۔ [image: محمد حفیظ دوسری بار ڈبل سنچری کے اتنا قریب پہنچ کر بھی محروم رہ گئے (تصویر: AFP)] محمد حفیظ دوسری بار ڈبل سنچری کے اتنا قریب پہنچ کر بھی محروم رہ گئے (تصویر: AFP) محمد حpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment