" رشتوں سے وابستہ خوشیاں"
From the Blog universe-zeeno*منجانب فکرستان* *صدر صاحب کہتے ہیں "جو کام مرد کرسکتے ہیں وہ عورتوں سے نہیں ہوسکتا"جبکہ میری رائے ہے کہ اللہ تعلیٰ نے عورت کو ایسی "ہمتی طاقت" عطا کی ہے کہ وہ مردوں والے کام بھی کر سکتی ہے **مثلاً باکسنگ ،ویٹ لفٹنگ ، ڈکیتیت**(پھولن دیوی)جنگی معرکہ (چاندبی بی)ماؤنٹ ایوریسٹ سر کرنا، فٹبال کھیلنا وغیرہ۔۔* * کم عُمر لڑکی نے،جسمانی نہیں ہمتی طاقت سے ہیوی ویٹ کو اُٹھایا ہُوا ہے۔ * * ٭٭٭* *ہم یہ نہیں کہہ سکتے ہیں کہ عورتوں سے مردوں والے کام نہیں ہوسکتے ۔۔البتہ یہ ایک الگ بحث ہے کہ عورت کو مردوں والے کام کرنا چاہئیے کہ نہیں۔اِس ضمن میں میری رائے یہ ہے کہ نہیں کرنا چاہئیے گو کہ جب میں عورت کو فٹبال کھیلتے ہوئے دیکھتا ہوں تو بے ساختہ داد دئیے بغیر نہیں رہ سکتا۔۔۔لیکن اسکے معنی یہ نہیں ہیں کہ میں عورت کے فٹبال کھلنے کا حامی ہوں۔۔۔* *میں مردوں سے زیادہ عورت کی تعلیم کا حامی ہوںpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment