ہیوز نے پرانے ماڈل کا ہیلمٹ پہن رکھا تھا: ہیلمٹ ساز ادارہ
From the Blog cricnama جولائی میں کریگ کیزویٹر، اگست میں اسٹورٹ براڈ، نومبر میں احمد شہزاد اور اب فلپ ہیوز کا سنگین ترین واقعہ دنیا بھر کے ہیلمٹ ساز اداروں کی نیندیں حرام کرنے کے لیے کافی ہے۔ ابتدائی تینوں کھلاڑیوں نے ہیلمٹ پہن کر کھیلنے کے باوجود سخت چوٹیں کھائیں، کیزویٹر کی آنکھ ضائع ہوتے ہوتے بچی، براڈ کی ناک کی ہڈی بری طرح ٹوٹی، احمد شہزاد کی کھوپڑی میں فریکچر ہوا جبکہ ہیوز سر پر چوٹ لگنے کے بعد ہسپتال میں زندگی و موت کی کشمکش مبتلا ہیں۔ [image: ہیلمٹ ساز ادارے نے تصویری خاکے کے ذریعے واضح کیا ہے کہ پرانے اور نئے ہیلمٹ میں کیا فرق ہے (تصویر: PA Photos)] ہیلمٹ ساز ادارے نے تصویری خاکے کے ذریعے واضح کیا ہے کہ پرانے اور نئے ہیلمٹ میں کیا فرق ہے (تصویر: PA Photos) گزشتہ روز سڈنی میں کھیلے جا رہے شیفیلڈ شیلڈ کے مقابلے میں باؤلر شان ایبٹ کا ایک باؤنسر 25 سالہ فلپ ہیوز کے سر پر جا لگا اور وہ کچھ دیر کھpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment