علمِ ہدایت کا پہلا زینہ
From the Blog qalamkarwan [image: turkish-mosque]عبادت انسان کی فطرت میں شامل ہےاور ہر انسان کسی نہ کسی رب کی عبادت کرتا ہے۔ وہ بھی جو کسی کو رب مانتا ہے، اور وہ بھی جو زبان سے کسی رب کے ہونے کا ہی انکار کرتا ہے! عبادت تو اللہ کے علاوہ زندہ و مردہ انسانوں کی بھی کی جاتی ہے، جنوں اور پریوں کو پوجنے والے بھی موجود ہیں اور پتھر لکڑی کے بتوں کو ماننے والے بھی ، اور اپنے نفس کو ہی خدائی کا درجہ دے لینے والے بھی موجود ہیں، لیکن اصل بات یہ ہے کہ اصل میں عبادت دو میں سے ایک کی ہے !اللہ کی۔۔۔ یا شیطان کی! اس سے پہلے عبادت کا لفظ ذرا توجہ چاہتا ہے۔ عبادتیں دل کی بھی ہیں ،زبان کی بھی اور عمل کی بھی۔ عبادت صرف دعا و پکار، مدد، پناہ وغیرہ، سجدہ ، رکوع، نماز، روزہ، حج، زکوٰۃ، نذر و نیاز، ذبح، کا نام نہیں ہے! اس میں تو: اطاعت، محبت ،فیصلے، حکومت، حلال و حرام اور قانون سازی کا اختیار سب عبادت کے مختلف روپ ہیں۔ سو اگpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
چھوٹی چھوٹی باتیں ۔ مصائب کا سبب
From the Blog theajmals دنیا کے بیشتر مصائب کا سبب بُرے لوگوں کا تشدد یا زیادتی نہیں بلکہ اچھے لوگوں کی اس پر خاموشی ہے ہر لمحہ سے لُطف اندوز ہویئے اور مسکراتے رہیئے ۔ مصائب میں کمی ہو گی یہاں کلک کر کے پڑھیئے "Two Faces or Two Hearts" pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment