تبدیلی آ گئی!!! پشاور قومی ٹی ٹوئنٹی چیمپئن بن گیا
From the Blog cricnama جب قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کا آغاز ہوا تھا تو کسی کے تصور میں بھی نہیں تھا کہ یہ اعزاز ایک ایسی ٹیم کے ہاتھ آئے گا جو اسٹار کھلاڑیوں سے مکمل طور پر محروم ہے۔ پشاور پینتھرز نے فائنل میں لاہور لائنز کو 7 وکٹوں سے باآسانی شکست دے کر ثابت کردیا ہے کہ جیت صرف بڑے ناموں سے نہیں ملتی بلکہ مستقل مزاجی اور عزم کی بدولت بڑے سے بڑا پہاڑ سر کیا جا سکتا ہے۔ [image: پشاور پینتھرز میں قومی سطح کا ایک بھی کھلاڑی شامل نہیں تھا، اس کے باوجود ٹیم بڑے ناموں کی حامل ٹیموں کو شکست دیتی ہوئی فائنل تک پہنچی اور قومی کپ جیت لیا، وہ بھی بغیر کوئی مقابلہ ہارے (تصویر: PCB)] پشاور پینتھرز میں قومی سطح کا ایک بھی کھلاڑی شامل نہیں تھا، اس کے باوجود ٹیم بڑے ناموں کی حامل ٹیموں کو شکست دیتی ہوئی فائنل تک پہنچی اور قومی کپ جیت لیا، وہ بھی بغیر کوئی مقابلہ ہارے (تصویر: PCB) پشاور کی یہ تاریخی کامیابی محض اتفاق نہیں بpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment