You need a JavaScript enabled browser to view this website.

. .

Pakistan Blogs - Aggregator and Blogging Network

The most comprehensive roundup of Pakistani blogs, bloggers and the Pakistan blogging community.
Submit Your Blog
Extensive coverage of Pakistani blogs, bloggers and the Pakistan blogging community.
21:41

حیاء

From the Blog qalamkarwan [image: hijab-day]حیا ء اور ایمان ایک دوسرے کے ساتھی ہیں جب ایک اٹھ جاتا ہے تودوسرا بھی اٹھا لیا جاتا ہے۔ (مشکواۃ شریف)۔ آئیے دیکھیں! سوچیں! اورغور کریں حجاب کیا ہے! اس کے فوا ئد کیا ہیں اور اس کے ترک کرنے پر کیا نقصانات ہیں! حجاب کے لغوی معنی دو چیزوں کے درمیان حائل ہوجانے والی اس آڑ یا اوٹ کا نام ہے جس کی وجہ سے دونوں ایک دوسرے سے او جھل ہو جاتے ہیں۔ حجاب اسلامی شعار اور امت مسلمہ کا تشخص ہے ،اور اس کا مقصد ستر حاصل کرنا اور فتنے سے بچنا ہے۔ حجاب محض سر پر ڈھا نکے جانے والا کپڑا نہیں بلکہ مسلم و پاکیزہ عورت کی شنا خت اور عصمت کا محافظ ہے۔حقیقی حسن بے حیا ئی و بے حجابی میں نہیں بلکہ حقیقی حسن وہ ہے جو آنکھوں کو حیاء اور دل کو ایمان و تقوی سے معمور کر تا ہے۔ حجاب کا تعلق نظر، زبان اور لباس سے ہے۔ شرم و حیا ء عورت کا زیور ہے اور پردہ و حیاء دونو ں باہم مشروط ہیں۔ فرمان نبویﷺ ہpakistanblogs.blogspot.comRead Full PostComments

شیطانی چرخہ اور اس کا سبب

From the Blog theajmals جب 1964ء میں پاکستان میں پہلا ٹی وی چینل (پی ٹی وی) لاہور میں شروع ہوا تو چند عُلماء کے اسے شیطانی چرخہ کہنے پر روشن خیال لوگوں نے شور برپا کر دیا اور عُلماء کو جاہل ۔ ترقی کے دُشمن ۔ مُلک کے دُشمن اور جو کچھ اُن کے منہ میں آیا قرار دے دیا تھا ۔ آج میں اُس دور کا سوچتا ہوں تو کہنے پر مجبور ہو جاتا ہوں کے وہ عُلماء کتنے بارِیک بِین اور دُور اندَیش تھے کہ بالکل درست بات کہی تھی آرمی چیف نے وزیرِ اعظم سے ملاقات کی ۔ ملاقات کے بعد ترجمان وزیر اعظم ہاؤس نے بتایا کی سکیورٹی اور موجودہ حالات پر بات ہوئی ۔ رات کو طاہر القادری نے اپنے ساتھیوں کو خوشخبری سُنائی کہ "حکومت کے کہنے پر فوج نے ثالث اور ضامن بننا قبول کر لیا ہے ۔ مجھے آرمی چیف نے بُلایا "۔ اس کے بعد عمران خان بھی اسی پٹڑی پر چڑھ دوڑا ۔ میڈیا شاید بریکنگ نیوز کے چارے کو ترس رہا تھا۔ تمام ٹی وی چینلز پر کہرام مچ گیا اور اس حواpakistanblogs.blogspot.comRead Full PostComments

https://pakistanblogs.blogspot.com/2014/09/blogged-pages-2920141641.html 503873844653073712 Pakistani Blog Posts

0 comments :

Submit your blog

Display our badge

Pakistan Blogs Simply insert the following html code in your blog to display our link button.

Disclaimer

All posts on this site are the opinion of their respective authors. PakistanBlogs .blogspot .com aggregates posts from original sources and assumes no responsibility for any expressed opinion and cannot be held liable. All posts posted 'as is' for the purposes of commentary and reference only. You may contact the author(s) by following the "Read Full Post" link with each post.

Contact Us

Please click here to contact us. Thank you.

Blog Archive