Every idea has struck in mind of person before you.
From the Blog lambihaank جی آپ نے صحیح پڑھا۔۔۔ ہم اکثر سوچتے ہیں کہ واہ ہم نے کیا راہ نکالی، لیکن حقیقت یہ ہے ہر خیال پہلے ہی کسی ذہن میں سوچا جا چکا ہوتا ہے۔۔۔ اب وہ اُس سوچنے والے پر منحصر کرتا ہے کہ آیا وہ اس خیال کو حقیقت کا روپ دے یا نہیں۔۔ ایسا کیوں ہوتا ہے اور کیسے، اس کی وجہ تو مجھے بھی معلوم نہیں، پر میں نے یہ چیز کافی مرتبہ محسوس کی کہ واقعی اس چیز میں کچھ نا کچھ صداقت ضرور ہے۔۔۔ اکثر اوقات میرے ذہن کی باتیں پہلے ہی کسی زیادہ ذہین آدمی کی سوچ سے ہو کر گزری ہوں گی، دیکھا جائے تو ہمارا ذہن ابھی ترقی کے مدارج طے کر رہا ہوتا ہے، تو سب سے ذہین آدمی کی سوچ میں شاید وہ بات ہو کر گزر بھی گئی ہوتی ہے یا پھر استعمال ہو گئی ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔ جس طرح آئن سٹائن نے کہا تھا، مجھے اب یاد نہیں میں نے کہاں پڑھا شاید اُس کی بائیو گرافی تھی، کہ ہر خیال پہلے سوچا جا چکا ہوتا، اُس خیال کو استعمال کرنا اور اُس خیال میں pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
آج کی بات۔۔۔۔ 25 ستمبر 2014
From the Blog seems77 انسان کی زندگی میں رشتے درختوں کی مانند ھوتے ھیں. بعض اوقات اپنے مفاد کی خاطر ھم انہیں کاٹتے چلے جاتے ھیں لیکن جب وقت کی کڑی دھوپ ھمیں جھلسانے لگتی ھے تو سائے کی خاطر پھر کسی رشتے کی طرف ھی بھاگتے ھیں- . pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment