تکّے فیل ، صوفی
From the Blog khawarkingیہود نصاری کی ترقی سے مرعوب جاہلوں کا کوئی علاج نہیں ہے رائٹ برادرز نے سائکلوں کے پرزے لگا کر جو جہاز بنایا تھا وہ ابھی کل کی بات ہے ان جاہلوں کو معلوم نہیں کہ داتا گنج بخش نے کئی صدیاں پہلے اپنی کھڑاواں اڑا کر دیکھا دی تھیں ۔ صوفی کی باتیں سن کر گامے کے منہ سے سوال نکل گیا اچھا؟ وہ کیسے ہوا تھا؟ تم بھی جاہل ہی ہو تم یہ بھی معلوم نہیں کہ لاہور میں دودہ لینے والے جوگی کے دودہ میں داتا صاحب نے "انگل " ڈال دی تھی جس پر جوگی غصے میں داتا صاحب سے مقابلہ کرنے آ گیا تھا اور جوگی ہرن کی کھال پر سوار اڑتا ہوا ایا تھا داتا صاحب نے اپنی کھڑاواں کو حکم دیا تھا جو اڑ کر جوگی کے سر پر لگنے لگی تھیں ۔ گاما :اس طرح تو فیر داتا صاحب کی فلائی ترقی سے بھی پہلے جوگی کی فضائی ترقی ہو گئی ناں جی ؟ اوے گامیا بد بختا تم ایک ہندو کو داتا صاحب پر ترجیع دے رہے ہو ؟ تم بھی یہود نصاری کی ترقی سے مرعوpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment