" محو حیرت ہوں کہ: دُنیا کیا سے کیا ہوجائے گی "
From the Blog universe-zeenoفکرستان کی شیئرنگ*: *روزنامہ جنگ سے* : غور وفکر کیلئے* ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ *ہم جنس شادیوں کی تعداد کا: پہلی مرتبہ انکشاف* لندن(پی اے)سرکاری اعداد و شمار میں انکشاف ہوا ہے کہ نیا قانون منظور ہونے کے بعد ابتدائی* 3 ماہ * کے دوران* 14 سو *سے کچھ زیادہ ہم جنس شادیوں کا انعقاد ہوا ۔ اس تعداد میں خواتین جوڑوں کا تناسب *56 فیصد*، جبکہ مرد جوڑوں کا تناسب *44 فیصد* تھا۔ میرج (ہم جنس جوڑے) ایکٹ 3013ءکو انگلینڈ اور ویلز میں رواں سال 29 مارچ کو متعارف کرایا گیا تھا اورقانون کے نافذ ہوتے ہیں ابتدائی *3 دن* کےاندر *95 *ہم جنس شادیاں ہوئی تھیں۔۔2005ء سے اب تک سول پارٹنر شپ میں جڑے افراد کو شادی کرنے کا 10دسمبر 2014ء کو اختیار حاصل ہوجائے گا۔ ان افراد کی تعداد *1 لاکھ 20 ہزار *بنتی ہے۔ *٭۔۔۔٭۔۔۔٭* پوسٹ میں کہی گئی باتوں سےاختلاف/اتفاق کرناآپکا حق ہے،اب مجھےاجازت دpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment