[ریکارڈز] صہیب اور فواد کی پاکستان کے لیے چھٹی وکٹ پر طویل ترین شراکت داری
From the Blog cricnama پاکستان دنیائے کرکٹ کی 'ناقابل اعتبار ترین' ٹیم ہے، اور اس شہرت کا سبب بلے بازوں کی کارکردگی ہے۔ جیتا ہوا مقابلہ کیسے ہارا جاتا ہے اور ہارا ہوا مقابلہ کیسے جیتا جاسکتا ہے، اس کے لیے پاکستان کے مقابلوں کو ضرور دیکھا جانا چاہیے۔ [image: ریکارڈ شراکت داری میں صہیب نے 79 اور فواد نے 57 رنز جوڑے] ریکارڈ شراکت داری میں صہیب نے 79 اور فواد نے 57 رنز جوڑے آج سری لنکا کے خلاف ایک روزہ سیریز کے پہلے مقابلے میں بھی کچھ ایسی ہی داستان دہرائی گئی۔ 45 اوورز میں 275 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کے ابتدائی پانچ بلے باز صرف 106 رنز پر میدان بدر ہوگئے تھے تو ایسا محسوس ہونے لگا کہ آج ایک اور شکست پاکستان کے مقدر میں لکھ دی گئی ہے۔ لیکن نوجوان بلے بازوں صہیب مقصود اور فواد عالم نے نوشتہ دیوار کو مٹاتےہوئے واضح شکست کو ایک شاندار فتح میں بدل دیا۔ دونوں نے چھٹی وکٹ پر 147 رنز کی طویل شراکت داری pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment