وزیرستان کے ضرورتمند بہن بھائیوں کے لیے عطیہ
From the blog awaz-e-dostرمضان بھی ہے اور وزیرستان کے بہن بھائی اس وقت ضرورتمند بھی ہیں۔ زکوٰۃ، صدقہ، خیرات کی ترغیب بھی دی جا رہی ہے اور اپنا دل بھی ہو گا کہ کچھ نہ کچھ ضرور دیا جائے۔ بس یہ یاد رکھیں کہ قابل اعتماد تنظیم، شخص یا ادارے کو عطیہ دیں۔ اس سلسلے میں مَیں نے جماعت اسلامی کی الخدمت فاؤنڈیشن کو بہترین پایا ہے۔ جماعت الدعوۃ والوں کی خیراتی سروس فلاح انسانیت فاؤنڈیشن بھی اچھی ساکھ کی حامل ہے لیکن ان کے سخت گیر نظریات کی وجہ سے ایک آدھ بار کے علاوہ کبھی ان کو عطیہ دینے پر دل مائل نہیں ہوا۔ ضرورتمندوں کو دیکھ کر برساتی کھبمیوں کی طرح اگنے والی جعلی تنظیموں سے ہوشیار رہیں۔ یاد رکھیں صدقہ دے دینا ہی آپ کی ذمہ داری نہیں، یہ بھی جہاں تک ممکن ہو یقینی بنائیں کہ وہ ضرورتمند تک پہنچے گا بھی۔ یہ بھی پوچھ لیں کہ متعلقہ ادارہ یا تنظیم وزیرستان کے لیے کوئی آپریشن چلا رہا ہے یا نہیں، اگر ہاں تو کہہ کر اس فنڈ میpakistanblogs.blogspot.comOpen Full Post
" جزا سزا "
From the blog universe-zeeno* منجانب فکرستان : جزا سزا* * ٭۔۔۔۔٭۔۔۔۔٭* *یاسر پیرزادہ کا یہ کالم **خُدا ** کی عظمت کا مظہر ہے :*انسان کہ جس میں *خُدا * نے اپنی روح پھونکی کیسے کیسے کارنامہ ہائے سرانجام دے رہا کہ زمین پر بسنے والے تمام انسانوں کی ہرحرکت پر نظر رکھے ہوئے ہے۔ تو ایسے میں لا محالہ ذہن میں خیال آتا ہے کہ : صرف پھونکی ہوئی روح کا یہ مظہر ہے تو ۔۔۔ پھونکنے والے کی حکمت و عظمت کا کیا کوئی اندازہ ہوسکتا ؟؟ قطعی ناممکن،پیرزادہ کا یہ کالم اِس بات کی گواہی کا ثبوت مہیا کرتا ہے کہ اللہ سے بندے کی کوئی بات پوشیدہ نہیں ہے، چاہے وہ ظاہری بات ہوکہ انسان کے دل میں آیا ہُوا خیال اور خیال کی نیت بھی کہ: جس پر جزا سزا کا دار و مدار ہے ۔۔۔ [32:9] ابوالاعلی مودودی پھر اس کو نِک سُک سے درست کیا اور اس کے اندر اپنی روح پھونک دی، اور تم کو کان دیے، آنکھیں دیں اور دِل دیے pakistanblogs.blogspot.comOpen Full Post
Ufone Increases Tariffs in Selected Regions to Annul Tax Relief
From the blog propakistani If you may recall, Federal Government had given a slight relief of 1 percent in General Sales Tax (GST) on telecom services. However, this relief was not spread across Pakistan as provincial governments (except Balochistan) deducts the GST on provincial level – thanks to National Finance Commission (NFC) Award. Just in case if you aren't familiar, taxes on services are collected by provinces after NFC [...] The post Ufone Increases Tariffs in Selected Regions to Annul Tax Relief appeared first on . pakistanblogs.blogspot.comOpen Full Post
0 comments :
Post a Comment