افغانستان کے ہاتھوں زمبابوے بھی ہار گیا، سیریز زندہ
From the Blog cricnama افغانستان نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد زمبابوے کے خلاف تیسرا ون ڈے جیت کر سیریز میں اپنے امکانات کو زندہ کردیا ہے۔ [image: دولت زدران کا فاتحانہ چھکے کے بعد سجدۂ شکر (تصویر: AFP)] دولت زدران کا فاتحانہ چھکے کے بعد سجدۂ شکر (تصویر: AFP) بلاوایو میں کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میں افغانستان نے جاوید احمدی کی نصف سنچری اور آخری لمحات میں دولت زدران کے شاندار چھکوں نے اسے محض دو وکٹوں سے مقابلہ جتوایا۔ افغان مہاجر کیمپوں اور کابل و جلال آباد کی گلیوں سے نکلنے کے بعد اب افغانستان کرکٹ دنیا کے سامنے اپنی حیثیت منوا رہی ہے۔ رواں سال ایشیا کپ میں بنگلہ دیش کے خلاف تاریخی جیت حاصل کرنے کے بعد اب کسی بھی مکمل رکن کے خلاف اپنی بین الاقوامی سیریز میں بھی انہوں نے ایک مقابلہ جیت کر دکھا دیا۔ زمبابوے کی جانب سے ملنے والے 262 رنز کے ہدف میں افغانستان کا آغاز ہی بہت عمدہ تھا۔ نوجوان اوپنر عثماpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment