موہالی میں سچن 100 فیصد آؤٹ تھا، سعید اجمل
From the Blog cricnama سچن تنڈولکر بھارت کی وہ 'مقدس گائے ہیں'، جن پر کئی انگلی نہیں اٹھا سکتا، بلکہ وہ بھی نہیں جن کا بھارت سے کوئی واسطہ نہیں۔ ماضی میں شعیب اختر اپنی آپ بیتی "Controversially Yours" میں سچن کے حوالے سے چند دعوے کرکے بھارت میں معتوب ٹھہرے تھے تو ماضی قریب میں سعید اجمل کو ایک مذاق مہنگا پڑ چکا ہے، جب انہوں نے یہ کہہ ڈالا تھا کہ سچن میرے ہاتھوں آؤٹ ہونے کے بعد ون ڈے کرکٹ سے ریٹائر ہوگئے۔ اس بیان کا مطلب یہ لیا گیا کہ سعید نے کہا ہے کہ سچن میرے ہاتھوں آؤٹ ہونے کے بعد ایک روزہ کرکٹ ہی کو خیرباد کہہ گئے۔ بس، اسی بات پر سعید کے خلاف بھارتی ذرائع ابلاغ نے پورا محاذ کھڑا کرلیا۔ [image: سچن واضح ایل بی ڈبلیو تھا، یہ میری نہیں بلکہ دنیا بھر کی رائے ہے: سعید اجمل کا دعویٰ (تصویر: AFP)] سچن واضح ایل بی ڈبلیو تھا، یہ میری نہیں بلکہ دنیا بھر کی رائے ہے: سعید اجمل کا دعویٰ (تصویر: AFP) اب ایک مpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment