توقع سے زیادہ اور توقع سے کم !!۔
From the Blog universe-zeeno * منجانب فکرستان* سارے اندازے دھرے رہ جاتے ہیں !!۔ ایاز امیر اسمبلی ممبر رہ چُکے ہیں، اچّھی سیاسی سوجھ بوجھ رکھتے ہیں، سیاسی تجزیے کرتے ہیں، اُنکا تجزیہ تھا کہ عمران خان کے جلسے میں زیادہ لوگ نہیں آئیں گے(جلسے کے بارے میں میری رائے بھی یہی تھی) لیکن جلسے کے بعد اعتراف کرنا پڑا کہ رکاوٹوں کے باوجود جلسے میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد آئی،اسی طرح بی جے پی کے بارے میں اندازہ تھا کہ جیت جائے گی، لیکن اتنے بڑے مارجن سے جیت جائیگی اِس کا اندازہ تو کلدیب نائر کو بھی نہیں تھا۔۔۔ اور یہ اندازہ بھی کسی کو نہیں تھا کہ کیجری وال کی " آپ " ا ور کانگریس کو اتنی کم تعداد میں ووٹ پڑیں گے ۔۔۔ نوٹ: آپ نے اِس پوسٹ میں جو کچھ پڑھا ہے، اُس سے اختلاف/اتفاق کرنا آپ کا حق ہے۔۔اب مجھے اجازت دیں۔ پڑھنے کا بُہت شُکریہ ہمیشہ رب کی مہربانیاں رہیں pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Mobilink, Telenor and Advance Telecom Bag PAS Award 2014
From the Blog propakistani The PAS Awards, organized by the Pakistan Advertisers Society, awarded jubilant winners at a star-studded gala awards function held at the Expo Center in Karachi yesterday. Awards were given out in a total of 34 categories this year, with two special awards given out for the "Campaign of the Year" and "Best original local campaign". The master of the ceremony for the award ceremony was [...] The post Mobilink, Telenor and Advance Telecom Bag PAS Award 2014 appeared first on . pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment