عدالت نے ذکا اشرف کو ایک مرتبہ پھر بحال کردیا
From the Blog cricnama پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ ترین عہدے پر میوزیکل چیئرز کا کھیل بدستور جاری ہے اور عدالت نے ایک مرتبہ پھر ذکا اشرف کو چیئرمین کے عہدے پر بحال کرکے نجم سیٹھی کو باہر بیٹھنے پر مجبور کردیا ہے۔ [image: ذکا اشرف تیسری بار چیئرمین پی سی بی کے طور پر کام کریں گے (فائل فوٹو)۔] ذکا اشرف تیسری بار چیئرمین پی سی بی کے طور پر کام کریں گے (فائل فوٹو)۔ ذکا اشرف کو رواں سال کے اوائل میں عہدے پر بحال کیا گیا تھا لیکن وہ ایک مہینہ بھی اس عہدے پر برقرار نہ رہ پائے اور حکومت نے بورڈ کا آئین معطل کرتے ہوئے ذکا کو باہر کا راستہ دکھا دیا اور نجم سیٹھی کی زیر قیادت ایک ایڈہاک کمیٹی کو پاکستان کرکٹ کے معاملات سونپ دیے تھے۔ لیکن آج اسلام آباد کی عدالت عالیہ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے منتظم اعلیٰ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے 10 فروری کو حکم نامے کے تحت نجم سیٹھی کی سربراہی میں قائم عبوری کمیٹی کو معطل pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment