" دو ڈالر تین تذکرے "
From the Blog universe-zeeno* منجانب فکرستان: تین تذکرے * * پہلاتذکرہ: * پی ٹی آئی کے وعدے جھوٹے ثابت ہورہے تھے اسلئیے : توجہ ہٹاؤ پروگرام چلانا پڑا ہے۔۔ *دوسرا تذکرہ:* 1947 سے 2013 تک تمام حکومتوں نے مجموعی طور پر 60 ارب ڈالر کے قرضے لئے تھے جبکہ موجودہ حکومت نے اب تک 52 ارب ڈالر قرضوں کے معاہدوں پر دستخط کردئیے ہیں، سوال یہ ہے کہ یہ قرضہ کون ادا کرے گا ؟؟ جواب ہے کہ غریب اورمتوسط طبقہ، چونکہ جاگیردار سرمایادار ٹیکس نہیں دیتے ہیں،اسطرح غریب اورمتوسط طبقہ قرضوں کے بوجھ تلے دب جائیگا۔۔۔روٹی کے بدلے بجلی کس کام کی ؟ *تیسرا تذکرہ:* کہتے ہیں بڑی رقم چھوٹی رقم کو کھیچ لیتی ہے،200 ارب ڈالر بُہت بڑی رقم ہے ایسا نہ ہو کہ یہ بڑی رقم، ہماری چھوٹی چھوٹی رقمیں برائے ٹی۔اے ، ڈی۔اے/ مشاورت ومزاکرات مد میں کھینچتی چلی جائے ۔۔کیا مجھے گلاس کا بھرا حصّہ دیکھنا چاہئیے ؟؟چلیں دیکھتے ہیں کہ اس بارے میں ہمارے بہت محتpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment