مشتاق احمد پاکستان کے اسپن باؤلنگ کوچ مقرر
From the Blog cricnama سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا اسپن باؤلنگ کوچ مقرر کردیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین نجم سیٹھی نے سہ رکنی کوچ تلاش کمیٹی، ہیڈ کوچ وقار یونس اور مشیر خاص ظہیر عباس کی تجویز پر کیا ہے۔ [image: مشتاق احمد 2008ء سے انگلستان کے اسپن کوچ تھے (تصویر: Getty Images)] مشتاق احمد 2008ء سے انگلستان کے اسپن کوچ تھے (تصویر: Getty Images) 6 سالوں تک انگلستان کے اسپن کوچ کی حیثیت سے خدمات انجام دینے والے مشتاق احمد آئندہ دو سال تک اسپن باؤلنگ مشیر کی حیثیت سے اپنے آبائی وطن کی نمائندگی کریں گے۔ ایشیز اور پھر ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2014ء میں شرمناک کارکردگی کے بعد انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے نئی انتظامیہ تشکیل دی جس میں مشتاق احمد کو شامل نہیں کیا گیا، جو پہلے ہی پاکستان کی جانب سے تخلیق کردہ نئی آسامی کے لیے خواہش ظاہر کر چکے تھے۔ پاکستاpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment