نہ ہارا ہے عشق اور نہ دنیا تھکی ہے: خمار بارہ بنکوی
From the Blog ameensdiary نہ ہارا ہے عشق اور نہ دنیا تھکی ہے دیا جل رہا ہے ہوا چل رہی ہے سکوں ہی سکوں ہے، خوشی ہی خوشی ہے ترا غم سلامت، مجھے کیا کمی ہے وہ موجود ہیں اور ان کی کمی ہے محبت بھی تنہائی یہ دائمی ہے کھٹک گدگدی کا مزا دے رہی ہے جسے عشق کہتے ہیں شاید یہی ہے چراغوں کے بدلے مکاں جل رہے ہیں نیا ہے زمانہ، نئی روشنی ہے جفاؤں پہ گھُٹ گھُٹ کے چُپ رہنے والو خموشی جفاؤں کی تائید بھی ہے مرے راہبر! مجھ کو گمراہ کر دے سنا ہے کہ منزل قریب آ گئی ہے خمارِ بلا نوش! تُو اور توبہ! تجھے زاہدوں کی نظر لگ گئی ہے خمار بارہ بنکوی pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Photography: [Big] Kids, Salt & Fun, where the sky and ground merge!
From the Blog tanveerrauf Photography: [Big] Kids, Salt & Fun, where the sky and ground merge!. pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment