ایسا کیوں ہو رہا ہے ؟
From the Blog theajmals میں موزیلا فائرفاکس استعمال کرتا ہوں ۔ ونڈوز ایکس پی سروس پیک 2 دوبارہ انسٹال کی ہے میں جی میل کھولتا ہوں تو موزیلا فائرفاکس میں کھُلتی ہے آئندہ سہولت کیلئے جی میل کا آئیکون ڈیسک ٹاپ پر محفوظ کرتا ہوں تو وہ انٹرنیٹ ایکسپلورر کا بن جاتا ہے کمپیوٹر آپریشن کے ماہرین سے درخواست ہے کہ میری رہنمائی فرمائیں ایسا کیوں ہو رہا ہے اور اس کیسے درست کیا جائے ؟ pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment