Hunting Dragon-Slayers
From the Blog shahzebnajam MY article for *ARY Blogs*: Hunting Dragon-Slayers Filed under: Politics Tagged: ARY, Avicenna, Doctors, Dragons, Karachi, Killing, Medicine, Murder, Pakistan, Polio, Rhazes, Sectarian, Target Killings, TB, Violence pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
میرٹھ کے کباب پراٹھے اورکشمیر ی چائے
From the Blog qalamkarwan [image: narindar-modi]جی نہیں! ہر گز دعوت کا مینو نہیں ہے جو آپ طعام گاہ کی طرف روانہ ہونے لگے! یہ تو صرف ہمارے بلاگ کا عنوان ہے میرٹھ کا نام سنتے ہی کباب پراٹھے تصور میں آ جاتے ہیں! کھانے کے کمرے سے باہر آ ئیں! (کہا یہ جا تا ہے کہ کھانے کی اشتہا بڑھانے میں بھوک سے بھی بڑھ کر اس کی خوشبو کام کر تی ہے۔ رمضان میں اس کا مشاہدہ بہت اچھی طرح ہوتا ہے! ) میرٹھ ہماری والدہ کی جائے پیدائش ہے۔ جب بھی امّی اس بات کا ذکر کر تیں اباّ زیر لب بول اٹھتے ہاں وہیں سے جنگ آ زادی شروع ہوئی تھی۔ ہم بچے بھی مسکرااٹھتے کہ اپنی تاریخ کی کتاب کا سبق یاد آ جاتا! نہ جانے کتنے لوگ وہاں پیدا ہوتے، زندگی بسر کرتے اور اس کی تاریخ کا حصہ بن جا تے ہیں۔ ہمارے لیے خصو صا اہم ہے کہ 1857 ء کی جنگ آزادی جو دراصل تحریک پا کستان کا آ غاز تھی۔ ذرا چھٹی کلاس میں تاریخ کا سبق یاد کریں! یہ میرٹھ چھائونی کامنظر ہے!pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment