آپ ﷺمحسن انسانیت ہیں
From the Blog qalamkarwan [image: muhsin-e-insaniat]اس میں کو ئی ابہا م نہیں کہ آپ ﷺ محسن انسانیت ہیں۔ آپ ﷺ کی ذات مبا رک کسی تعا رف کی محتاج نہیں۔ اللہ تعالی نے اپنے بندوں پر جو بے حد و حساب نعمتیں عطا فر ما ئی ہیں ان میں سب سے بڑی نعمت بنی نوع انسانوں کوہدا یت کی راہ دیکھا نا ہے۔ اس سلسلے مین انبیا ء و مرسلین کی آمد کا سلسلہ ہزا روں سال جاری رہا جو آخر کا ر آپ ﷺ کی آمد پر ختم فر ما دیا گیا اور آپ کے ذریعے وہ و مکمل تعلیم و ہدا یت بھیج دی گئی جو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے زندہ و جا وید ہے آپ ﷺ کی سیرت طیبہ سے دین اور دنیا کی تفریق کا تصور بھی باطل قرار پا جاتا اور ثابت ہو جا تا ہے کہ انسان کی انفرادی و اجتماعی نیز دنیوی و اخروی فلا ح دین اور دنیا کی یکجا ئی کے تصور میں ہے۔ آپ ﷺ نے دنیا میں رہتے ہو ئے اور اس کے تقا ظے پو رے کرتے ہو ئے دنیا کو ترک کیا ہے اور اس ترک مین نہ دنیا سے فرا ر کی کو ئی صورت مو pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment