پاکستان کے واحد پارسی کھلاڑی روسی ڈنشا چل بسے
From the Blog cricnama پاکستان کے مایہ ناز تیز باؤلر شعیب اختر نے اپنی آپ بیتی "Controversially Yours" میں لکھا تھا کہ پاکستان میں سب کچھ ہے، لیکن قدر نہیں اور اب ایک مرتبہ پھر یہ بات ثابت بھی ہوگئی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے پہلے غیر ملکی دورے کے لیے منتخب ہونے والی ٹیم کے ایک رکن روسی ڈنشا انتہائی کسمپرسی کے حال میں چل بسے۔ [image: روسی ڈنشا کی ایک یادگار تصویر، 1952ء کے دورۂ بھارت کے موقع پر (فائل فوٹو)] روسی ڈنشا کی ایک یادگار تصویر، 1952ء کے دورۂ بھارت کے موقع پر (فائل فوٹو) روسی ڈنشا پاکستان کرکٹ تاریخ کے واحد پارسی کھلاڑی تھے جو قومی ٹیم میں منتخب ہوئے۔ گو کہ وہ کوئی ٹیسٹ مقابلہ نہیں کھیلے لیکن پاکستان کے اولین دستے کے لیے منتخب ہونا ایسا اعزاز تھا جو انہیں منفرد حیثیت دیتا ہے۔ ڈنشا 1960ء کی دہائی میں شیزوفرینیا جیسے خطرناک دماغی عارضے میں مبتلا ہوئے لیکن پاکستان کرکٹ بورڈ اور حکام بالا نے ان کpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment