"کہانی انساں کی "
From the Blog universe-zeeno* منجانب فکرستان* وقت 1960-1970 میں ایسا تھا وقت 2014 میں ایسا بن گیا وحیدہ رحمان اور نندا ایسی گہری سہیلیاں تھیں کہ: ہفتہ 22مارچ 2014 کو وحیدہکے گھر چھوٹی سی تقریب میں بھی نندا نظر آرہی تھی۔۔مگر اب وہ کبھی بھی، کہیں بھی نظر نہیں آئیگی ۔۔ زمینی اسٹیج پر نندا کے کردار کا آخری لمحے کا شارٹ جیسے ہی OK ہُوا ہارٹ اٹیک ہوگیا۔۔۔۔ * کہانی ختم* مگر نندا پر پکچرائز گانا بج رہا ہے۔۔زندگی اور کچھ بھی نہیں تیری میری کہانی ہے http://www.dailymotion.com/video/x185jy4_ek-pyar-ka-nagma-hai_music درج بالا خیالات سے اختلاف/ اتفاق کرنا ہر پڑھنے والے کا حق ہے *تمام شُد * pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment