دوسرے ممالک کے پرچم میدان میں لانے پر پابندی، بنگلہ دیش کا انوکھا فیصلہ
From the Blog cricnama ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے دوران بنگلہ دیشی ٹیم کی چاہے کارکردگی جو بھی رہی ہو، لیکن بنگلہ دیشی شائقین نے دنیائے کرکٹ کے دل جیت لیے ہیں۔ ہر مقابلے میں شائقین کی بڑی تعداد کی میدان میں نہ صرف موجودگی، بلکہ مکمل دلچسپی اور بھرپور تیاری کے ساتھ مقابلے دیکھنا ان کی کرکٹ سے محبت کو ظاہر کرتا ہے حالانکہ نیدرلینڈز اورآئرلینڈ جیسے کمزور حریفوں کے درمیان مقابلے کو بھی ہزاروں تماشائیوں نے ملاحظہ کیا۔ لیکن بنگلہ دیش کی حکومت نے ایک عجیب حکم صادر فرما کر ان شائقین کے لیے ایک مصیبت کھڑی کردی ہے، جس کے مطابق کرکٹ میدانوں کا رخ کرنے والے مقامی تماشائیوں پر پابندی عائد کردی ہے کہ وہ کسی اور ملک کا پرچم لے کر میدان میں داخل نہیں ہوں گے۔ [image: بنگلہ دیش کے قوانین کے تحت سفارت خانوں کی عمارات اور سفارتی اہلکارو ں کے علاوہ کوئی بلااجازت غیر ملکی پرچم نہیں لہرا سکتا (تصویر: AP)] بنگلہ دیش کے قوانین کے تحpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment