ہم ناشکرے
From the Blog urduonline میں نے موبائل کو وقت دیکھنے کو جیب سے نکالا تو انجلین کا وھاٹس اپ پر میسج آیا ہوا تھا، کہ کام سے فارغ ہو کر مجھے فون کرلیا، آجکل ترقی ہوچکی موبائل فون کی وجہ سے گھڑی ، ڈائیری پین وغیر ہ سے فراغت ہے، بس فون سے ہی کام چلاتے ہیں تو بس ہر وقت ساتھ ہی ہوتا ہے اپنے۔ جس دن فون گھر رہ جائے تو بس واپس آ کر لینا ہوتا ہے ، اسکے سوا اپنی دنیا ادھوری ہے، ممکن ہے سب کی ہی ہو، آخر ہم آزادی اور ترقی یافتہ دور سے گزر رہے ہیں۔ انجلین کو فون کیا تو کہنے لگی کہ تم سے ایک ضروری بات کرنی ہے ذاتی قسم کی اگر فارغ ہوتو کہیں چل کرے کافی پیتے ہیں۔ ہر ملک کا اپنا اپنا رواج ہے ، پاکستان میں یار باش سیدھا سیدھا کہہ دیتے ہیں کہ آؤ جی خانجی گپ مارتے ہیں اورگاوں دیہات میں تو چائے کافی کا بھی ٹنٹہ نہیں پالا جاتا، ادھر کھیتوں کے بیچوں بیچ کسی بنے پر بیٹھ اور ہوگئے شروع ، چاہے تو 3 گھنٹے اpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment