[ورلڈ ٹی ٹوئنٹی] نیا آفریدی تاریخ دہرانے کا منتظر
From the Blog cricnama چند ماہ قبل تک شاہد آفریدی کے بارے میں یہ کہا جا رہا تھا کہ وہ قصہ پارینہ بن چکے ہیں اور اب وقت آ چکا ہے کہ پاکستان کسی نوجوان آل راؤنڈر کو آزمائے۔ بات بڑھتے بڑھتے یہاں تک پہنچ گئی کہ خود شاہد آفریدی کو یہ کہنا پڑا کہ وہ باؤلنگ آل راؤنڈر ہیں، یعنی ان کی بنیادی صلاحیت باؤلنگ ہے، بیٹنگ نہیں۔ لیکن اپنی پہلی ہی بین الاقوامی اننگز میں تیز ترین سنچری کا ریکارڈ توڑنے والے شاہد خان کے بارے میں یہ تصور کرنا کہ ان میں بیٹنگ کی اہلیت نہیں، خود آفریدی بھی قائل نہيں ہو سکے ہوں گے۔ پھر شاید دل کے کسی نہاں خانے میں اپنی بیٹنگ کے بھولے بسرے ایام واپس لانے کی تمنا جاگی اور عین ممکن ہے کہ ایشیا کپ کی حالیہ کارکردگی میں اسی خواہش کا عمل دخل ہوسکتا ہے۔ بہرحال، صرف ایک ٹورنامنٹ نے شاہد آفریدی کے حوالے سے تمام تر نظریے بدل کر رکھ دیے ہیں اور اب انہیں ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2014ء کے لیے خطرناک ترین کھلاڑیوں pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment