ایشیا کپ: پاکستان کی کارکردگی کے مثبت و منفی پہلو
From the Blog cricnama کئی سنسنی خیز مقابلوں کے بعد ایشیا کپ 2014ء پاکستان کی مایوس کن شکست کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ ٹورنامنٹ جن ٹیموں کے درمیان مقابلے سے شروع ہوا، فائنل میں بھی وہی مدمقابل آئیں اور دلچسپ بات یہ رہی کہ نتیجہ دونوں بار ایک ہی رہا۔ وہی لاستھ مالنگا کی تباہ کن باؤلنگ، لاہیرو تھریمانے کی سنچری اننگز اور وہی سری لنکا کی فتح و پاکستان کی شکست۔ اپنے اعزاز کے دفاع میں ناکام ہونے والے پاکستان کی کارکردگی کے چند مثبت و منفی پہلو سامنے آئے۔ [image: پاکستان کے تیز باؤلرز ٹورنامنٹ میں مکمل طور پر ناکام ثابت ہوئے (تصویر: AFP)] پاکستان کے تیز باؤلرز ٹورنامنٹ میں مکمل طور پر ناکام ثابت ہوئے (تصویر: AFP) منفی پہلو - تیز اور اسپن باؤلنگ کے امتزاج پر مبنی 'دنیا کا بہترین بولنگ اٹیک' کہلانے والی پاکستان کی باؤلنگ لائن اپ پورے ٹورنامنٹ میں قابل ذکر کارکردگی کا مظاہرہ نہ کرسکی۔ گو کہ سعید اجمل سب سے زیاpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment