بُرے سے نہیں برائی سے نفرت کیجیے
From the Blog qalamkarwan [image: hate-evil]ایک میٹھا بول اور ایک ناگوار بات پر ذرا سی چشم پوشی اس خیرات سے بہتر ہے جس کے پیچھے دکھ ہو۔ (القرآن)۔ چند دن پہلے ایک ٹالک شو دیکھنے کااتفاق ہوا، خبر تھی کہ وینا ملک نے توبہ کرلی،شو بز کوخیر باد کہ دیااب گھر سنبھالیں گی۔ وینا ملک سے کون ناواقف ہے خبر نامے میں انکا ذکر کیا جاتا ہے کہ ریٹنگز ملیں ۔ کچھ انکا انداز اور کچھ ہماری قوم کا مزاج وہ بے حد مشہور ہو گئی۔ہم بھی معاشرے کا حصہ ٹہرے اسی ٹالک شو پر رک گئے۔ ظاہر ہے نیک جو ہیں تو دوسروں کوبرا کہنے کا پیدائشی حق رکھتے ہیںنیا ڈرامہ دیکھنے اور وینا پر افسوس کرنے بیٹھ گئے۔ اس پروگرام نے ہمیں ایک بہت اہم نکتے کی طرف توجہ دلائی ،جس کی میری اپنی زندگی میں کمی ہے۔اس آرٹیکل کا مقصد لوگوں یہ بات پہنچانا اوراللہ سے معافی مانگنا ہے۔ مولانا طارق جمیل صاحب کی نصیحت نے وینا کو ہدایت کا راستہ دکھایا۔ وہ بھی اس پروگرام میں مدعpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment