عمر گل کا کیریئر مسلنے کی کوشش
From the Blog cricnama سلیکشن کمیٹی نے جب دو ون ڈے مقابلوں کی کارکردگی کو بنیاد بناتے ہوئے عمر گل کو ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کیا تو یہ فیصلہ ہضم نہیں ہورہا تھا کہ تقریباً9 ماہ تک بین الاقوامی کرکٹ سے باہر رہنے والے جس باؤلر نے فٹ ہونے کے بعد ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے علاوہ صرف ایک فرسٹ کلاس مقابلہ کھیلا ہے، اسے کس طرح ٹیسٹ کرکٹ کے لیے فٹ قرار دے دیا گیا ہے؟ [image: پاکستان کی توجہ عمر گل کو ورلڈ ٹی ٹوئنٹی تک مکمل فٹ کرنے پر ہونی چاہیے (تصویر: AFP)] پاکستان کی توجہ عمر گل کو ورلڈ ٹی ٹوئنٹی تک مکمل فٹ کرنے پر ہونی چاہیے (تصویر: AFP) سری لنکا کے خلاف جاری سیریز میں تبصرہ کار کی خدمات انجام دینے والے سابق عظیم باؤلر وقار یونس نے بھی اس خدشے کا اظہار کیا تھا کہ عمر گل ٹیسٹ میچ کے لیے مکمل فٹ نہیں، اور انہیں ٹیسٹ کرکٹ کھلانے کا خطرہ مول نہیں لیا جانا چاہیے۔ ٹیم انتظامیہ نے بھی تجربہ کار باؤلر کو میچ فٹنس کی کمی کے pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment