ٹونی بوزون آپ کا شکریہ
From the Blog qalamkarwan [image: siraj-ul-haq-tony-buzon]جمعہ27دسمبر کے روزنامہ جنگ میں الطاف حسن قریشی صاحب اپنے کالم میں خیبرپختونخوا کے وزیر خزانہ جناب سراج الحق کے ساتھ ایک چونکادینی والی ملاقات کا احوال بیان کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ''برطانیہ میں جناب سراج الحق کی ملاقات پروفیسر ٹونی بوزون سے ہوئی انہوں نے ان سے پوچھا کیا دہشتگردی پر قابو پانا ممکن ہے؟ پروفیسر نے وضاحت کرتے ہوئے کہا''انگلستان میں سنگین جرائم پاکستان کے مقابلے میں کہیں زیادہ ہیں مگر میڈیا انہیں گلیمرائز نہیں کرتا اور ان پر پردے ڈالے رکھتا ہے جب کسی دہشتگرد کے کارنامے ٹی وی پر دکھائے جاتے ہیں تو دوسروں کے اندر شہرت پانے کا جنون پیدا ہوجاتا ہے۔انہوں نے مشورہ دیا کہ اگر پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات دکھانا بند کردیئے جائیں اور ان کے تذکروں پر داخلی پابندی عائد کردی جائے تو چند مہینوں میں دہشتگردی آدھی رہ جائے گی''۔ کتنے سمجھ دار ہیںpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment