" خُدا اور انگوٹھا "
From the Blog universe-zeeno* منجانب فکرستان* دوستو: پہلے کچھ عمران خان کے بارے میں: ایک بلاگر نے دوران الیکشن لکھا تھا:عمران خان کے حمایتی احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں،اب سوچتا ہوں شاید ٹھیک ہی لکھا تھا:مثلاً کئی کالم نگاروں نے لکھا تھا کہ جماعت اور عمران کی سوچ میں تضادموجودہے ملکر حکومت بنانا عمران کا احمقانہ فیصلہ ہے۔۔۔ مزید احمقانہ پن یہ کہ کے پی کے کی حکومت سے اپنی برہمی کا اظہارکر کے جہاں وہ اپنی ساکھ خراب کررہے ہیں،وہیں یہ پیغام بھی دے رہے ہیں،جیسےاب پارٹی پر اُنکی گرفت نہیں رہی۔۔مزید یہ کہ دُنیا نیوز کےمطابق تحریک انصاف کےضلعی صدر جناب رانا نعیم خان نے پی ٹی آئی سیکرٹریٹ میں کارکنوں سے خطاب کے دوران بتایا کہ کے پی کے کی حکومت بلدیاتی انتخابات سے فرار چاہتی ہے ۔۔۔۔دوسری جانب حمزہ شریف طعنے دے رہے ہیں خان صاحب کچھ کرکے دکھاؤ۔۔۔۔ایسے میں پی ٹی آئی کے ہمدردوں میں مایوسی کا پھیلنا قدرتی بات ہے۔۔۔ ٭۔۔pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment